2 Lines Poetry in Urdu Text (Love, Sad, Romantic, Sms)

59
2 Lines Poetry in Urdu

Here you will read 2 Lines Poetry in Urdu Text Copy Paste. Best Love Poetry, Deep Poetry, Romantic Poetry in Urdu 2 Lines. Best 2 line Urdu Poetry. You are the open right site here you will read and download your favorite poetry.

2 Lines Poetry in Urdu

اپنے محبوب کو عرشوں پے بلانے والے
میں زمین پر ہجرے یار میں میرا جا رہا ہوں

منائے جشن وہ آتے ہووں کا
جنہیں صدمہ نہیں بچھڑے ہووں کا

یاروں سے بھی راز اب سنبھالے نہیں جاتے
کچھ سوچ کر ہم لوگ پُر اسرار ہوئے ہیں

ہم تُجھ کو بھی اپنا ہی سمجھ لیتے تھے پہلے
اب آکے کہیں تھوڑے سمجھدار ہوئے ہیں

وہ آزمائے میرے دوست کو ضرور مگر
اسکو کہو میرے طریقے نہ آزمائے میرے

ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے
ہم دولت کی چمک دیکھ کر عزت نہیں کرتے

تو کہاں راستے میں آگئی ہے
زندگی ! تُجھ سے کام تھا ہی نہیں

مُجھ سے باتیں کر کے دیکھو
میں باتوں میں آجاتا ہوں

جمال ہم تو تُجھے یہ بھی اب نہیں کہتے
کبھی کسی کا کہا مان جایا کرتے ہیں

یہ اُس کی محبت ہے کہ رُکتا ہے تیرے پاس
ورنہ تیری دولت کے سوا کیا ہے تیرے پاس؟

اب بھی تُجھے لگتا ہے کہ آزاد نہیں تو
ہر رنگ کا ہر طرز کا برقعہ ہے تیرے پاس

ہمارے شہر کی آب و ہوا منافق ہے
یہاں وہ پیڑ ہرے ہیں جو جھوٹ بولتے ہیں

اپنے پیروں میں گھنگھروں بنا لو مُجھ
انگلیوں پر نچانا بری بات ہے

بھلے وہ ہونٹ میرے نام پر لرزنے لگے
لیکن وہ آنکھیں مُجھ دیکھ کر اُداس نہ ہو

جتنے ناخن بڑھا چکی ہے وہ
میرے سینے پہ اتنا ماس نہیں

دو دن بھی کھل کے بات نہیں ہو سکی
دو سال ہم ساتھ رہے ہیں کلاس میں

ممکن ہے کہ واردیں کسی پر
ہم اس خالی پڑی زندگی کا کیا کرے گے

جانے کس سمت سے کب اُس کی مہک آجائے
ذات کے سارے دریچوں کو کھلا رکھا ہے

تو اپنے بخت پے نازا نہیں ہے حیرت ہے
ہم جیسے لوگ تو دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں

مُجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہ ہوا

جس راہ سے گزرنے کے اجازت نہیں مُجھ کو
کئی بار گزرے ہیں میرے خواب وہاں سے

ہمارا اگلا سفر دھوپ کا ہی سہی
تمہاری چھاؤں میں لوٹ کر واپس نہیں آنا

محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا جون
مگر کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا

بات بات پر فریب دیتا ہے
محبوب ہے اُسے زیب دیتا ہے

تو محبت اور محبت بھی آخری تھی
تیرے بعد تو گاؤں میں دل نہیں لگایا

اُس نے بھی ساتھ چلنے کی حامی نہیں بھری
میں نے بھی زندگی کا ارادہ نہیں کیا

پل کے آئی ہے گاؤں تو کچھ اونچا مانگ
چاند تارے تو رات بھر میرے سر پہ رہتے ہیں

نہ ملا تو نہ ملاقات کی صورت نکلی
مدتوں ہم نے تیرے شہر کے چکر کاٹے

سارا شہر میری دیوانگی سے واقف رہا مگر
ایک شخص کی آنکھوں سے بے اعتباری نہ گئی

اُس سے محبت ہے سو احترام لازم ہے
اُسے کہہ نہیں سکتا بھاڑ میں جاؤ

2 Lines Bewafa Poetry in Urdu

تم نے تو تعلق ختم کرنا تھا یار
تم تو بس اس انتظار میں تھی کہ کب غلطی ہو مُجھ سے

یہ اب جو میری زبان پر تمہارا نہیں
اسے معافی سمجھ لینا انتقام نہیں

ایک یتیم وہ بھی ہے
جسے اُس کا محبوب چھوڑ کر چلا جائے

چاہنا غلط نہیں چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے

مُجھے تُم سے بس یہی گِلہ ہے
تم میرے ساتھ یوں تو نہ کرتے یارا

ہاں یاد ہے ہمیں وہ دن کی محبت
اِک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا

اُداس کرے گا مُجھے ساری عمر
تیرا یوں کچھ دِن مُجھ سے رابطہ کرنا

ہم کو کچھ اور چہرے بھی تھے میسر اے شخص
ہم نے جلدی میں تُجھے چاہ کر غلطی کر دی

جانے والوں سے یار مُجھے گِلہ کوئی نہیں
لوگ اچھے تھے سبھی ہاتھ چھڑانے والے

تم نے چھوڑا تھا عادتاً مُجھ کو
اب مشقت کرو، کماؤ مُجھے

کیا خبر اُنکو بھی آتا ہو میرا خیال
میں ملالوں میں ہوں کیسا ہوں کہاں رہتا ہوں

اب تیرے لوٹنے کی آس نہیں
اس لیے بھی یہ دل اُداس نہیں

فاتحہ اُن خوابوں پہ
جن کی تعبیر تم تھے

اب دو ٹکے کے لوگ مرے گے تم پر
میری چاہتیں ٹھکرا کر تم اسی کے حقدار ہو پیارے

یہ سات آٹھ پڑوسی کہا سے آئے میرے
تمہارے دل میں تو کوئی نہ تھا سوائے میرے

Love Poetry in Urdu 2 Lines

تم خیالوں کی بات کرتے ہو
ہم نے روح میں بسا لیا ہے تمہیں

اُس نے پوچھی تھی آخری خواہش مگر
میں نے حسرت سے اُس کو دیکھا تھا

دنیا کو شاندار کا مطلب نہیں پتا
مطلب ! ہمارے یار کا مطلب نہیں پتا

تو پھر وہ میرے لیے اہمیت نہیں رکھتا
کسی کے دل میں اگر تیرا احترام نہیں

اے میرے دوست کسی طور نہیں ہو سکتا
اُس کے جیسا تو کوئی اور نہیں ہو سکتا

اُسے بتانا نہیں کے طبیعت ناساز ہے میری
کہ ایسی باتوں نے اُسے اُداس کرنا ہے

خدا دیکھ وہ میری محبت ہے
خزاں کے ہاتھ نہ دینا کبھی گلاب میرا

مُجھے وہ یاد ہی اس حساب سے آئی
کہ اُس کے سینٹ کی خوشبو گلاب سے آئی

وہ آنکھیں چوم چُکے تھے وہ ہونٹ چکھ لیے تھے
اس لیے ہمیں بدبو شراب سے آئی

خود کو تم سے جوڑ دیا
باقی سب خدا پے چھوڑ دیا

خدا قسم بخت صرف اُسی کے ہے
جس کے حصے میں فقط تم آئے

اس کی آواز سن کر مجھے پہلی بار اندازہ ہوا
کہ کچھ آوازیں بھی جسم میں جان ڈالتی ہیں

میں چاہتا تھا میرا اختمام ہو تجھ پر
سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی تھی

ادھوری محبت کو دیا تھا اُس نے نیا انداز
میرے نام پہ رکھا تھا اُس نے بیٹے کا نام

مجھے دوسرے شخص کی طلب کہاں
میرا اُس ایک شخص سے ہی من نہیں بھرتا

مجھے اس كا نہیں غم کہ تن سے روح نکلے گی
مجھے غم ہے تیرا تحفہ میری انگلی سے نکلے گا

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا

خوشبو میری گرفت میں آئے گی خود بخود
اک بار اس سے ہاتھ ملانے کی دیر ہے

تمھارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے
دل ابتدا کے لیے اور جان انتہا کے لیے

Sad Poetry in Urdu 2 Lines

کسی کو میسر تھی یار پورے تُم
کسی کی شام تمہیں سوچتے ہوئے گزری

تمہارے بعد نہ تکلمیل ہو سکی اپنی
تمہارے بعد ادھورے تمام خواب لگے

میں کیسے پکاروں؟ کہاں سے لاؤں تُجھے
تیرے بغیر اگر زندگی عذاب لگے

دل ترستا ہے تو ترستا رہے
مگر اب تا حیات تُجھ سے رابطے کی بھیگ نہیں مانگنی

تم نے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی
میں نے ہمیشہ اپنی گھڑی کو خراب سمجھا

نا آنا میری قبر پر ہمراہ رقیباں
مردوں کو مسلماں جلایا نہیں کرتے

میں بھیک دے کر بھیکاری سے بدعا لونگا
کہ مُجھ کو عین جوانی میں موت آئے

22 سال کا ہوں اور ہاتھ کانپتے ہیں میرے
میں جس کو پا نہیں سکتا اُس کو سوچتا ہوں

میں اُس کو آنسوؤں سے لکھ رہا ہوں
کہ میرے بعد کوئی پڑھ نہ پائے

بے گناہ ہو کر بھی اے دل بہت گنہگار ہو تُم
داغ زخموں کے سہی پھر بھی داغ دار ہو تم

میں نے رو رو کے شب بسر کر دی
آپ پے کچھ اثر ہوا نہیں نہ

تیری آواز میسر جو نہیں ہفتوں سے
میرے کانوں پہ بڑا قحط پڑا ہے جاناں

یہ میرے دوست میرے چارہ گر میری احباب
نہ چھیڑے تو میرے زخم بھر گئے ہوتے

کوئی نگاہ جو اپنی بھی منتظر ہوتی
تو ہم بھی شام ڈھلے اپنے گھر گئے ہوتے

کیا پتہ جب سکون ملے گا
نہ جانے کتنی ہے زندگی اور

تیرا دعویٰ ہے کہ بڑی دیکھی ہے دنیا تم نے
تو نے دیکھا ہے کسی شخص پے روتا ہوا دُکھ

ذرا دھیرے دھیرے سے برباد کر اے عشق مجھے
بڑی مشقت سے پالا ہے میری ماں نے مجھے

اگر تم سمجھ جاؤ تکلیف میری
تمہیں میرے ہنسنے پر بھی ترس آئے گا

ہم محبت میں ایسی لوٹے گئے
جیسے بر صغیر لوٹا گیا

2 Lines Deep Poetry in Urdu

اپنے اندر کو کھا گیا ہوں میں
خود میں رہنا مذاق تھوڑی ہے

یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں
کن لوگوں میں چھوڑ گئی ہو

میں تھک کر زندگی سے یہ بولتا ہوں
کہ جوانی کے دنوں میں موت آجائے

میں اپنے آپ کی ہمت بڑھا رہی ہوں
میں اپنے آپ سے اک روز ہار جاؤں گی

اتفاق سے ملنے والے
مرضی سے بچھڑ جاتے ہیں

بھول ہوئی ہم سے جو تیری محفل میں آں بیٹھے
زمین کی خاک ہو کر آسمان سے دل لگا بیٹھے

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو؟
محبت مار ڈالے گی تم ابھی پھول جیسے ہو

برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا
آنکھوں میں نیندیں تھی سو کر نہیں دیکھا
وہ کیا جانے درد محبت کا
جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا

میں چاہتا تھا اذیت کی انتہا دیکھوں
پھر ایک دن دیکھا اُسے کسی کی باہوں میں

میں نے کہا تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں

میں ہوں ٹھکرایا ہوا شخص مجھے کیا خبر
مقام اعلٰی کسے کہتے ہیں؟ خاص ہونا کیا ہے

یقین جانو میں پھولوں میں پلا تھا
مگر پتھر اٹھانے پڑ رہے ہیں

تیرے بعد وحشت کی سربراہی پر مقرر ہوں
تیرے بعد مجھے سکوں سے تکلیف ہوتی ہے

میں چاہتا تھا مجھ سے بچھڑ کر وہ خوش رہے
لیکن وہ خوش ہوا تو بڑا دکھ ہوا مجھے

اب ہجر کو سنائے گی رنگین تیرے خواب
ہم دونوں کی تو ساتھ میں تصویر بھی نہیں

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا

اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھکو

میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں
جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی

اداسیاں اب نجات پا چکی ہیں
اب الجھن نہیں ہوتی تنہائی سے

تیری میٹھی باتیں ذرا سی توجو
نہیں چاہیے تیرا احسان مجھ کو

تم مجھے مشورہ تو دیتے ہو
تم میرا ساتھ کیوں نہیں دیتے

انجام دیکھ رہا ہوں میں خود کا
کتنا حسین ہوا کرتا تھا عشق سے پہلے

میری آوارگی نہیں بے جا قسم لے لو
اگر تم دیکھتے اُس کو تو میرے ہم قدم ہوتے

لوٹا دی اُس کو واپس بہت تعظیم کے ساتھ
وہی محبت جو مجھے دیتا تھا وہ خیرات کی

من چاہے شخص کے پاس
سارے جہاں کا سکون ہوتا ہے

یہ درس اولیں مجھ کو ملا میرے بزرگوں سے
بہت چھوٹے ہیں وہ جو اوروں کو چھوٹا سمجھتے ہیں

دیکھے ہوئے تو خیر اُسے مدتیں ہوئیں
اس کو سُنے ہوئے بھی زمانہ گزر گیا

تیرے بعد اکثر ہم بیمار ہی رہے
تیرے بعد جوانی ضائع ہوگئی

میں نے سہنا ہے تیرے نام کا خسارہ ابھی
تم پہ واجب ہے میرے لیے دعا کرو صدقہ دو

2 Line Urdu Poetry Romantic sms

یا تو انسان جوانی مسجد میں کاٹے
یا کسی حسینہ کی باہوں میں

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پے کئی بار مر گئے

ستاروں کی بات مت کرو
آجکل رابطے میں چاند رہتا ہے

یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے میاں
میں نے اُس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں

چاہے جتنا بھی پُرانا ہو کسی کا چہرہ
اُس کی گلیوں سے گزرتے ہی نیا لگتا ہے

Judai Poetry in Urdu 2 Lines

میں نے خود جدائی چاہی تھی مگر
تُجھے کسی اور کے ساتھ دیکھا نہیں جاتا

جمال اب یو یہی رہ گیا پتا اُسکا
بھلی سے شکل تھی، اچھا سا نام تھا اُسکا

تیرے بعد جو میں زندہ ہوں تو سن قصہ یوں ہے
میں جو مرتا تو میری محبت نے بھی مر جانا تھا

تم پھر نہ آں سکو گے بتانا تو تھا مُجھے
تم دور جاکے بس گئے میں ڈھونڈتا پھرا

یہ تیرے بعد کھلا ہے کے جدائی کیا ہے
مُجھ سے اب کوئی اکیلا نہیں دیکھا جاتا

بہت ترپائے گی دردے جدائی تم کو
ہمارا کیا ہم تو مر جائے گے

میرے ہمدم تیرا ہر فیصلہ بجا تھا لیکن
تو سزا موت بھی تو دے سکتا تھا جدائی کی جگہ

ایک تمہارے سوا کون ہے میرا یہاں
پھر تنہا کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو

میرے بعد تم میں ویرانیاں پھیل جائے گی
میرے بعد کون تمہاری محبت میں
مصلحے پے بیٹھ کر رویا کرے گا

کبھی جو آؤ تو ماتم کرے جدائی کا
تمہارے ساتھ منائے تمہارے بعد کا دکھ

Munafiq Poetry Urdu

اس ڈر سے قمیض کبھی جھاڑتا نہیں
جب جانے آستین سے سانپ احباب گر پڑے

Final Words

If you liked it 2 Lines Poetry in Urdu Text Copy Paste, please share your favorites lines who deserve it. Remember the name (www.calmquotes.com) website for more latest urdu poetry, quotes, shayari, status, urdu ghazals, wishes and captions in urdu hindi.

Previous articleTehzeeb Hafi Poetry in Urdu 2 lines
Next article2 Lines Punjabi Poetry (Love, Sad, Deep)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here