75+ New Deep Poetry in Urdu 2 Lines

167

Here you will read 75+ New Deep Poetry in Urdu 2 Lines. Best Poetry in Urdu 2 Lines Deep Text. Deep Poetry in Urdu Love 2 Lines. You are the open right post here you will read your favorite Deep Heart Touching Poetry in Urdu 2 lines. Deep Poetry in Urdu About Life.

Deep Poetry in Urdu 2 Lines

میرے خدا انہیں فردوس میں جگہ دینا
مرگئے جو میرا جینا حرام کرتے ہوئے

میں اُس زمین کو چوم سکتی تھی
جس زمین پر تم چلتے تھے

روز اک نئی تکلیف روز ایک نیا غم
نا جانے کب اعلان هو گا مر گئے ہم

چشم یعقوب کر چکی ہے ثابت
بجر بینائی چھین لیتا ہے

زندگی تجھ کو تو لمحوں کا سفر کہتے تھے
راه میں آ گئی صدیوں کی مسافت کیسی

کوئی مر گیا تیرے دیدار کی پیاس سے
اور کسی کا کمرہ مہکا تیرے اترے لباس سے

نہ جانے حشر میں کیا ہو گا
چلے ہیں ہم عمر برباد کر کے

اٹھا کر دیکھی میں نے یادوں کی کتاب آج
پچھلے سال ان دنوں کی بات الگ تھی

وہ حلقہ یاراں، وہ میری شوخ مزاجی
اے گردش حالات ! بتا، وہ وقت کہاں ہے

رابطے کم کر دیے سب سے
اب مجھے میرے ساتھ رہنا ہے

تمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئی سب رد کر دی

میں وہ بدنصیب لڑکا جسے خوابوں میں ملوں
تو حقیقت میں بچھڑ جاتا ہوں

ہم بتائیں گے خدا کو تیری دنیاں نے ہمیں
ذہنی بیمار کیا خود سے ہی بیزار کیا

کیا میرے عیب دیکھنے لگے ہو
لاؤ میں تمہاری عینک صاف کر دوں

آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سِوا کچھ بھی نہیں

میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا
یا تو سب کچھ ہی مجھے چاہیے یا کچھ بھی نہیں

تم کسی دن کہی بے دہانی میں مجھ سے ٹکرا گئی تھی
اور میں تب سے اپنے حصے اکٹھے کر رہا ہوں

واسطہ پڑے تو کردار کھلتے ہیں
باتوں سے تو ہر شخص فرشتہ لگتا ہے

وہ چاہتا تھا…. مگر پہلے میں نے چھوڑا ہاتھ
اُس کے حصے کی ندامت بھی اُٹھائی میں نے

وہ تجھے گجرے کہاں سے لا کر دے
جو خود سگریٹ مانگ کر پیتا ہے

میری خاطر بہت سے راز چھپائے اُس نے
خیر وہ تیسرا شخص اچانک سے نہیں آیا

صاحب عقل ہو اک مشوره تو دو
احتیاط عشق سے کروں یا عشق سے احتیاط

نصیب سے جو مل جائے اسے محبت نہیں کہتے
محبت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے

ہم نے بھی اپنے خوابوں پر فتحہ پڑھ دی
جا عشق تجھے جہنم نصیب ہو

بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے
یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا

کبھی آؤ تو تم کو سنائیں وہ درد
جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں

زندگی میں سمجھدار ہونے کے لئے
ایک ناکام محبت کا تجربہ بھی ضروری ہے

طویل نہ صحیح مختصر تو ہوگا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا

دیکھا کتاب عشق کے اوراق کھول کر
اول بھی تیرا نام تھا ، آخر بھی تیرا نام

میرے صنم جو ٹوٹ نا سکے وہ قسم
کیا لکھوں تیرے نام تجھے سوچوں صبح شام

Deep Heart Touching Poetry in Urdu 2 lines

مجھے اجاڑ کر بھی ترس نہیں آیا
لوگ میری داستان سن کے روتے ہیں

اچھے اچھے دوست ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں
اس ضد پر کہ وہ مجھے یاد نہیں کرتا تو میں کیوں یاد کروں

ہماری روحیں اس بات کا ماتم کرتی رھیں گی
کہ هم اپنے زندہ ھونے کا ثبوت نہ دے سکے

سب ہی سوالوں کے جواب لایا ہو
اہلِ غم بیٹھو تمہارے لیے چائے لایا ہوں

کیا کریں گے پی کر جام عالم
غم پی رہے ہیں بھرپور جی رہے ہیں

مجھے تمہاری بر خامی پسند آئی
سواۓ تمہاری غیر موجودگی کے

سبھی مبتلائے محبت ہے مگر
کسی کو کسی سے محبت نہیں

الجھا کے رکھ دیا ہے اسی کشمکش نے مجھ کو
وہ آبسا ہے مجھ میں یا میں کھو گیا اس میں

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی میں کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے تو اُس نے پتھر ہی پھینکا

میں نے کہا بھی تھا چل یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں

یہ جو تم کھو بیٹھے ہو مجھے کسی اور کے لیے
وہ بھی اگر تمہارا نہ ہوا تو کیا کرو گے

مجھے چھوڑ کر جس کے پاس تم گئے سنا ہے
اسے ھر بات پر میری مثال دیتے ہو

میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہی تھی
مگر تیرا بچھڑنے کا سانحہ بھی کمال گزرا

کوشش تو میں نے بھی کی ہے پر اے دل تباہ
مجھ سے کوئی بھی کبھی بھی خوش ہوا ہی نہیں

سلسلہ نماز عشاء کا فجر تک جا پہنچا
ہم خیال یار میں وضو کرتے رہ گئے

گهانی ختم ہو چکی ہماری مبارک ہو
تم کھیلے بہت خوب

ہمیشہ وہی چھین لیتا ہے خوشی چہرے کی
جس کو بتادیا جائے بہت خاص ہو تم

اور پسندیده شخص کا بچھڑ جانا دی
زندگی کے سارے شوق کھا جاتا

کوئی تو کرتا ہوگا مجھ سے بھی خاموش محبت
کسی کا ہم بھی تو ادھورا عشق ہوں گے

اگر آپ کا دوسرا نصف غائب ہے
تو اپنے خلا کو عارضی لوگوں سے نہ بھرنا

گلشن بکا تو صرف گل هی گنے گئے
خود کو یوں ہی نواب سمجھتی تھیں تتلیاں

عورت عاشق ہو جائے تو جن عاشق ہونے سے
زیادہ خطر ناک صورت حال پیدا کر دیتی ہے

تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں
میری هر خیال میں تیرا بی خیال رہتا ہے دیا

نہ جانے اتنے درد کیوں دیتی ہے یہ دنیا
ہنستا ہوا انسان بھی دعاؤں میں موت مانگتا ہے

اتنے ظلم نہ بنو کچھ تو مروت سيکھو غالب
تم یہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ؟

کیا کشش تھی اس کی آنکھوں میں مت پوچھو غالب
مجھ سے تو دل لڑ پڑا مجھے وہ شخص چاہیے

2 Lines Deep Poetry in Urdu

جس کا درد اسی کا درد
باقی سب تماشائی

درد حدوں کو چھو جائے تو
آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں

ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی ہے وفا
وہ بھی نکلتا ہے تو کسی اور کی خاطر

کاش میں تیری آنکھ کا آنسو ہوتا
تیری گود میں گِرتا تیرے رخسار کو چوم کر

سنا ہے بہت دور سے آتے ہیں لوگ دیدار کے لیے
سجا ہوتا ہے جب انسان سفید جوڑے میں

چوم کر کفن کو اس نے یوں کہا
نئے کپڑے کیا پہن لیے بات ہی نہیں کرتے

یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے رسم شریعت ہے اقبال
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب کوئی یاد کرنے والا نہ ہو

کاٹ کر زبان میری کہہ رہا تھا وہ
اب تمھیں اجازت بے حال دل سنانے کی

تیرے بغیر دل کی حالت کیا بتاؤں
جیسے بستہ ہو کسی نالائق بچے کا

وہی منتظر آنکھیں وہی شام غم کا عالم
ہم ازل سے دیکھتے ہیں تیری واپسی کی راہیں

سکون ملتا ہے کچھ لفظ کاغذ پر اتار کر
چیخ بھی لیتا ہوں اور آواز بھی نہیں آتی

شکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لکھتے نہیں
ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے

شاعری تو ہم دل بہلانے کے لئے کرتے ہیں
ورنہ دو لفظ کاغذ پر اُتارنے سے محبوب کہا ملتا ہے

تجھے یہ دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
ایک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے

تجھے یہ شک ہے کہ تیرے لئے جان نہ دے پاؤں گا
مجھے یہ ڈر ہے کہ تو بہت روئے گی مجھے آزمانے کے بعد

نہیں نہیں ہمیں اب تیری جستجو بھی نہیں
تجھے بھی بھول گئے ہم تیری خوشی کے لئے

جو میرے ہاتھ میں نہیں ہے
شاید وہی لکیر ہو تم

ہاتھوں کی لکیروں پر نا جاؤ جناب
نصیب تو انکے بھی ہوتے ہیں جن کے ہاتھ نہیں ہوتے

کہا تھا نہ “ع” سے صرف عشق نہیں ہوتا
اب بھگتو عذاب سارے

عشق کا “ع” تو تھا ہی عذاب لیکن
“ش” سے شدید ہو کر “ق” سے قہر بن گیا

“ع” کے بعد “غ” لازمی ہے
مطلب عشق کے بعد غم لازمی ہے

بس اتنا یاد ہے کہ مجھے عشق ہوا تھا
پھر کیا ہوا اس کی مجھے خبر نہیں

Final Words

You can also read more 2 Lines Deep Love Poetry in Urdu, If you liked it Deep Poetry in Urdu 2 Lines, please share your favorites lines who deserve it. Remember the name (www.calmquotes.com) website for more New Urdu Poetry, Quotes, Shayari, Status, Urdu Ghazal, wishes and captions in Urdu Hindi.

Previous article4 Lines Poetry in Urdu (Love, Sad, Deep)
Next articleAesthetic Poetry in Urdu 2 Lines (Deep, Sad)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here