Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu 2 lines

104
Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu 2 lines

Here you will read Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu 2 lines Copy Paste. Tehzeeb Hafi sad poetry in Urdu. Best 2 lines Tehzeeb Hafi Shayari. You are the open right site here you will read and download your favorite tahzeeb hafi poetry in urdu.

Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu

اُس کی زبان میں اتنا اثر ہے کے نصف شب
وہ روشنی کی بات کرے اور دیا جلیں

کیا مُجھ سے بھی عزیز ہے تم کو دیے کی لو
پھر تو میرا مزار بنے اور دیا جلے

میں نے جو کچھ بھی سوچا ہوا ہے
میں وہ وقت آنے پر کر جاؤنگا
تم مجھے زہر لگتے ہو
اور کسی دِن میں تمہیں پی کر مرجاونگا

چاہتا ہوں تمہیں اور بہت چاہتا ہوں
تمہیں خود بھی معلوم ہے

ہاں اگر مُجھ سے کسی نے پوچھا
تو میں سیدھا منہ پے مکر جاؤنگا

توں تو بنائی ہے میری
تیرے علاوہ مُجھے کچھ بھی دکھتا نہیں
میں نے تُجھ کو اگر تیرے گھر پر اُتارا
تو میں کیسے گھر جاؤں گا

میں خلا ہوں
خلاؤں کا نعم البدل خود خلا ہے
تمہیں کیا پتا
میں تمہاری طرح کوئی خالی جگہ تو نہیں ہوں
کے بھر جاؤں گا

مل ہی جائے گا دل کو یقین رہتا ہے
وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے

وہ بھی کیا دِن تھے سبھی ایک جگہ رہتے تھے
اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے

ایک لڑکا شہر کی رونق میں سب کچھ بھول جائے
ایک بڑھیا روز چوکھٹ پر دیا روشن کرے

پیار تو پہلے بھی اُس سے تھا مگر اتنا نہیں
تب میں اُس کو چھوں تو لیتا تھا مگر روتا نہ تھا

ہم تمہارے غم سے باہر آگئے
ہجر سے بچنے منتر آگئے

میں نے تم کو اندر آنے کا کہا
تم تو میرے دل کے اندر آگئے

ایک ہی عورت کو دنیا مان کر
اتنا گھوما ہوں کے چکر آگئے

اب تیرے راز سنبھالے نہیں جاتے مُجھ سے
میں کسی روز امانت میں خیانت کرونگا

لیلۃ القدر گزارو گا کسی جنگل میں
نور برسے گا درختوں کی امامت کرونگا میں

جاں ہتھیلی پے لیے پھرتے ہیں عاشق تیرے
جب لڑائی ہو تو بندے پورے نہیں ہوتے

چھے 6 برس تم نے ہمیں خود سے جُدا رکھا
اِک ملاقات میں پیسے پورے نہیں ہوتے

میں نے کہا کہ یکھ یہ میں یہ ہوا یہ رات
اُس نے کہا کے میری پڑھائی کا وقت ہے

قدم رکھتا ہے جب رستوں پے یار آہستہ آہستہ
تو جھٹ جاتا ہے سب گردو غبار آہستہ آہستہ

بھری آنکھوں سے ہو کر دل میں جانا سیر تھوڑی ہے
چرے دریاؤں کو کرتے ہیں پار آہستہ آہستہ

وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا
بغیر اُس کے تو آرام بھی نہیں آتا

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام
مُجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا

خوابوں کو آنکھوں سے منہا کرتی ہے
نیند ہمیشہ مُجھ سے دھوکہ کرتی ہے

آوازوں کا ہنس اگر بھر جاتا ہے
خاموشی مُجھ میں دروازہ کٹھکٹھاتی ہے

جانے والوں سے رابطہ رہ جائے
گھر کی دیوار پر دیا رہ جائے

اتنی گرہیں لگی ہے اس دل پر
کوئی کھولے تو کھولتا رہ جائے

رات ایسی کے نیند کم پر جائے
خواب ایسا کے منہ کھولا رہ جائے

تجھ کو پانے میں مسلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے

تو ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر
یار چشمے تو پھوٹتے رہیں گے

ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے
توں تو کہتا تھا رابطے رہیں گے

اُس نے کتنے پیار سے مجھے اپنے خط میں لکھا ہے
اب تو گاؤں آیا کرنا اب تو سڑکے پکی ہیں

تیرے کرم سے يا ربّ سب کو اپنی اپنی مراد ملے
جس نے ہمارا دل توڑا تھا اُس کو بھی بیٹا دینا

فصل تمہاری اچھی ہو گی جاؤ ہمارے کہنے پر
اپنے گاؤں کر ہر غوری کو نئی چنریا لا دینا

مجھ کو دروازے پہ ہی روک لیا جاتا ہے
میرے آنے سے بھلا آپ کا کیا جاتا ہے

تو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ
موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے

خیر اس بات کو تو چھوڑ بتا کیسی ہے
تو نے چاہا تھا جسے وہ تیرے نزدیک تو ہے
کون سے غم نے تجھے چاٹ لیا اندر سے
آج کل تو پھر سے چُپ رہتی ہے سب ٹھیک تو ہے

کوئی بھی تو نہیں جو میرے بھوکے رہنے پہ ناراض ہو
جیل میں تیری تصویر ہوتی تو ہس کے سزا کاٹتا

Final Words

If you liked it Tehzeeb Hafi Poetry in Urdu 2 lines, please share your favorites lines who deserve it. Remember the name (www.calmquotes.com) website for more latest urdu poetry, quotes, shayari, status, urdu ghazals, wishes and captions in urdu hindi.

Previous articleKhamoshi Poetry in Urdu (Khamoshi Quotes)
Next article2 Lines Poetry in Urdu Text (Love, Sad, Romantic, Sms)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here